وزیراعلیٰ پنجاب کا تاریخی فیصلہ: دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا اعلان
پنجاب حکومت کا دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بس سروس کا آغاز
وزیراعلی پنجاب کا دیہی خواتین کیلئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا ایک اور تاریخی اقدام سامنے آیا ہے۔ ،جہاں پنجاب حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ہردیہی تحصیل سےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانٹرویلج ٹرانسپورٹ پلان بھی طلب کرلیا۔ ،دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار25بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنےکی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے دیہی خواتین کی ٹرانسپورٹیشن کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ ،ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کیلئے سبسڈی دینے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کا پہلا ویمن ٹرانسپورٹ سیلوشن پلان تیار کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ملکی تاریخ
انٹرویلج ٹرانسپورٹ پلان
ٹرانسپورٹیشن
جامع پلان طلب
سیلوشن پلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.