پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ دورہ؛ نئے کھلاڑیوں کو چانس دینے کا اہم فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے نوجوان کھلاڑیوں کوموقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کھلا ڑی ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ سمیت پاکستان کے مستقبل کےلیے تیار کیے جائیں گے۔ ، چیمئنز کپ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس دینے والے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی عہدیداران کا نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ملاقات۔ ، جبکہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کا کیمپ بھی لگائےجانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈکےلیے روانہ ہو گی۔ ، دورے کےدوران پاکستان ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
نئے کھلا ڑی ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ
ڈومیسٹک کرکٹ
پی سی بی عہدیداران
ٹی ٹوئنٹی سیریز
نوجوان کھلاڑیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.