"مریم نواز کا لیپ ٹاپ سکیم پنجاب کا اعلان: پنجاب کے طلبا کیلئے خوشخبری"
"لیپ ٹاپ سکیم پنجاب: وزیر اعلیٰ کا 1 لاکھ 10 ہزار طلبا کے لیے اعلان"
انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،مریم نواز کا لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان پنجاب کے طلباکیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق سکیم کےتحت1لاکھ10ہزارطلبامیں لیپ ٹاپ تقسیم کیےجائیں گے۔ ، پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں کےبی ایس کے طلبااپلائی کر سکیں گے، بی ایس کے پہلے اور دوسرے سمسٹرکےطلبالیپ ٹاپ سکیم کےاہل ہونگے۔ انہوں نے بتایا کہ طلباکو 13 ویں جنریشن کےجدیدترین کور آئی7آئی لیپ ٹاپ فراہم کئے جائینگے ، آن لائن درخواست کیلئے آفیشل لنک مشتہر کر دیا گیا، پنجاب ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پرمتعلقہ معلومات مہیاکردی گئی ہیں ۔ بی ایس طلباکیلئے65فیصد، میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے 80فیصد میرٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تعلیمی اداروں
وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان
انتظار کی گھڑیاں ختم
بی ایس
سمسٹر
آن لائن درخواست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.