"وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اہم فیصلوں کی تیاری، وزیراعظم کے نئے اقدامات"
"وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلی کی توقع"
وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کیے جانے کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم خود کئی وزارتیں چھوڑ دیں گے۔ جب کہ حلف اٹھانے والے نئے وزرا اور وزرائے مملکت کو ابھی تک وزارتیں نہیں دی گئیں۔ اس وقت 18وفاقی وزراء کے پاس قلمدان ہیں ا ور ایک سے زیادہ قلمدانوں والے وزرا سے اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق موجودہ وزرا کے قلم دانوں میں ردوبدل بھی کیا جاسکتا ہے۔ ، وفاقی وزرا سے محروم وزاتیں بھی نئے وزرا کو دینے کی تجویز ہے۔ تاہم قلمدانوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم خود کریں گے اس کے بعد کابینہ ڈویژن نوٹیفکیشن کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وفاقی کابینہ
وزرائے مملکت
وفاقی کابینہ میں توسیع
کابینہ ڈویژن نوٹیفکیشن
اضافی قلمدان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.