"یورپی یونین کا پاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ"
"یورپی یونین نے پاکستان میں ہنر کی ترقی کے پروگرام کا آغاز کر دیا"
یورپی یونین کا اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ یورپی منڈیوں کو درکار تربیت یافتہ مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپی یونین نے پاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے سینیئر عہدیدار نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی منڈیوں میں ہنرمند کارکنوں کی کمی ہے۔ پاکستان میں یورپی یونین کے وفد کے نائب سربراہ فلپ اولیور گراس نے کہاکہ اس فرق کو پورا کرنے کے لیے یورپی یونین پاکستانی مزدوروں کی تکنیکی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ہنر کی ترقی کا پروگرام متعارف کروا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جب ہنرمند افراد کسی دوسرے ملک میں جاتے ہیں تو اس سے تارکین وطن اور میزبان ممالک دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستان
میڈیا رپورٹ
یورپی یونین
تارکین وطن
تربیت یافتہ مزدوروں
یورپی یونین کے وفد
رپی منڈیوں
اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع
سینیئر عہدیدار
یورپی منڈیوں
ہنرمند کارکنوں کی کمی
پاکستانی مزدوروں
میزبان ممالک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.