دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بڑی تبدیلیاں متوقع
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ: اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں، شاداب خان کو کپتان بنانے کا امکان
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ میں کون کون ہوگا؟ چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے۔ اور دورے کے لیے ممکنہ پاکستانی اسکواڈ سامنے آگیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شاداب خان کو ٹی20 فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ اور بابراعظم اور نسیم شاہ کو ٹی20 سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ مجموعی طور پر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ میں محمد حارث، عرفان خان، محمد وسیم جونیئر، سفیان مقیم، جہانداد خان، عاکف جاوید، عمیر بن یوسف، عبد الصمد، حسین طلعت اور محمد علی کی شمولیت متوقع ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چیمپئنز ٹرافی
پاکستانی اسکواڈ
پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں
دورہ نیوزی لینڈ
ٹی20 سے ڈراپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.