برطانیہ کے شاہی قلعہ میں افطار ڈنر کا تاریخی اہتمام
ونڈسر کیسل میں ایک ہزار سال بعد افطار ڈنر کی تقریب
برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام برطانوی شاہی قلعہ ونڈسر کیسل میں ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی قلعہ ونڈسر کیسل کی ایک ہزار برس کی تاریخ میں پہلا موقع ہے۔ جب سیکڑوں مسلمان افطار کیلئے اکٹھے ہوئے، افطاری میں 350 مسلمان شریک تھے۔ افطار کیلئے جمع مسلمانوں کیلئے سینٹ جارج ہال میں دسترخوان بچھایا گیا جو ریاستی مہمانوں کیلئے مختص ہے۔ ، افطار سے پہلے ونڈسر کیسل میں مغرب کی اذان بھی دی گئی۔ مسلمان شرکاء نے شاہی قلعہ میں افطار کی اجازت دینے پر شاہ چارلس کا شکریہ ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
برطانوی میڈیا
شاہ چارلس
افطار ڈنر کا اہتمام
برطانوی شاہی
مسلمان افطا
شاہی قلعہ
مسلمان شرکاء
افطار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.