پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی
وفاقی حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی کال واپس
پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد کل ہڑتال کی کال واپس لے لی وفاقی حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ وزیر پiٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے مذاکرات ہوئے ۔ جس میں چیئرمین اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کے حکام بھی شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایاکہ پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز کی مخالفت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے عمل میں ڈیلرز ایسوسی ایشن سے مکمل ان پٹ لی جائے گی۔ وزیر پیٹرولیم نے آئل سیکٹر کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کا اعلان کیا تھا۔ دوسری جانب ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات ہوئے۔ اور ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر پیٹرولیم
پیٹرولیم ڈیلرز
وفاقی حکومت مذاکرات
ٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
مصنوعات کی قیمتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.