"منشیات سمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا آپریشن: 185 کلوگرام منشیات برآمد"
"اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 15 ملزمان گرفتار اور 185 کلو منشیات ضبط"
اے این ایف کا آپریشن،185کلومنشیات برآمد،15ملزمان گرفتار اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔8کاروائیوں میں15ملزمان گرفتارکر لیے گئے،۔ کاروائیوں میں تقریباً 2کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی 185 کلوگرام منشیات برآمدہوئی، موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب سوزو کی پک اپ سے 5 کلو 500 گرام ہیروئین اور 1 کلو 500 گرام آئس برآمد، 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب دوسری کارروائی میں گاڑی سے 2.4 کلوگرام افیون اور 2.4 کلوگرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار، موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب کار سے 8کلو 400گرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتارکیے گئے۔ سیالکوٹ پسرور روڈ پر موٹرسائیکل سوار ملزم سے 2کلو 400 گرام چرس برآمد،۔ جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر بحرین روانہ ہونے والے مسافر کے بیگ سے 248 گرام ہیروئین برآمد، مچھر کالونی کراچی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر سے 132 کلوگرام چرس اور 400 گرام آئس برآمد، 3 ملزمان گرفتارکیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
اے این ایف کا آپریشن
15ملزمان گرفتار
گرام آئس برآمد،
موٹروے ٹول پلازہ
اسلام آبا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.