امریکی دباؤ اور دھمکیوں کو کبھی قبول نہیں کریگا،چینی حکومت
"چین نے امریکا کے ٹیرف پر سخت جواب دیا: امریکی دباؤ اور دھمکیوں کو مسترد"
امریکا کی جانب سےدس فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے پر چین نے بھی شدید رد عمل دیتے ہوئے امریکا کی زرعی مصنوعات پردس فیصد ٹیرف کا اعلان کردیا۔ چین کی جانب سےمرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے۔ جبکہ جوار، سویابین، بیف، ایکوٹک پروڈکٹس پر 10 فیصد اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔ چینی حکومت کےترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بیجنگ امریکی دباؤ اور دھمکیوں کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ اس کے علاوہ پندرہ امریکی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پریس کانفرنس
چینی حکومت
چین
امریکی دباؤ
محصولات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.