آئی ایم ایف کیساتھ بات چیت جاری رہے گی‘ وزیر خزانہ
"آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت کا عمل اگلے دو ہفتے جاری رہے گا: وزیر خزانہ"
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہمیں جو موقع ملا ہے اسے دانشمندانہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ ، آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی اور اسٹریٹجک لیول پر ڈسکشنز ہورہی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ افتتاحی ملاقات ہوئی ہے، ای ایف ایف کے تحت 6 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم میکرو اکنامک استحکام کے حوالے سے اچھی پوزیشن میں ہیں، ملک میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری ہیں۔ ، ہمیں جو موقع ملا ہے اسے دانشمندانہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آگے جاکر شمولیت کی بنیاد پر پائیدار معاشی ترقی ممکن ہوسکے گی۔ ، آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی اور اسٹریٹجک لیول پر ڈسکشنز ہورہی ہیں۔ ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اگلے دو ہفتے جاری رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ
معاشی ترقی
خطاب اور میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.