"سوات اور گرد و نواح میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے"
"سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت 4.1 ریکارڈ، کوہ ہندوکش مرکز"
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح مین 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
زلزلے کے جھٹکے
رپورٹ کے مطابق
زلزلہ پیما مرکز
سوات اور گرد و نواح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.