"سیمنٹ کی فروخت میں جنوری کے مقابلے میں فروری میں 10 فیصد کمی"
"فروری میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی، برآمدات میں اضافہ"
کی فروخت میں جنوری کے مقابلے میں فروری میں 10 فیصد کمی فروری میں سیمنٹ کمپنیوں نے ملک میں 30 لاکھ 65 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کیا۔ ، جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے سیمنٹ کی فروخت کا ڈیٹا جاری کردیا۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں سیمنٹ کی مقامی فروخت اور برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر کمی جبکہ سالانہ بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ، فروری میں سیمنٹ کمپنیوں نے ملک میں 30 لاکھ 65 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت ہوئی۔ ، فروری 2024ء کی نسبت فروری 2025ء میں 2 لاکھ ٹن اور 7 فیصد زیادہ سیمنٹ ملک میں فروخت ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کمپنیوں نے فروری 2025ء میں 5 لاکھ 31 ہزار ٹن سیمنٹ بیرون ملک فروخت کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سیمنٹ کی فروخت
سیمنٹ کمپنیوں
آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن
مقامی مارکیٹ
بیرون ملک فروخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.