کینیڈاامریکی اشیاپر 25فیصد محصولات نافذ کریگا: جسٹن ٹروڈو
کینیڈا امریکی اشیا پر 25 فیصد محصولات نافذ کرے گا: جسٹن ٹروڈو کا اعلان
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈا155ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیاپر 25فیصد محصولات نافذ کرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی دارالحکومت اوٹاوا میں پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ امریکا نے کینیڈاپربلاجواز محصولات عائد کیے جوآج سے نافذ العمل ہیں،۔ امریکا نے قریبی دوست اوراتحادی کینیڈا کیخلاف تجارتی جنگ شروع کی ۔ کینیڈین وزیراعظم نے وضاحت کی کہ30ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا پرٹیرف نافذ ہوگا۔ ، 125 ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیا پر21دنوں میں ٹیرف لگے گا،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں دعویٰ دائر کرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہمارے ٹیرف اس وقت تک برقرار ہے گاجب تک امریکا ٹیرف واپس نہیں لیتاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم
کینیڈاامریکی اشیاپر
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا
25فیصد محصولات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.