امریکا کیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کیساتھ شراکت داری کے عزم کا اظہار
امریکا کیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے:وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستا ن کے کردار کا اعتراف کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس کے پی کے آپریشنل کمانڈر شریف اللہ جو کہ افغانستان کا شہری ہے اور ایک مطلوب دہشت گرد ہے، کو پاک افغان سرحدی علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران گرفتاری کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستان دہشت گردوں اور عسکریت پسند گروپوں کو کسی دوسرے ملک کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کی فراہمی کو روکنے پر یقین رکھتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے مظاہر سے نمٹنے کے لیے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں، اس کوشش میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دی ہیں، جن میں ہمارے 80,000 سے زیادہ بہادر فوجیوں اور شہریوں نے جانیں قربان کیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
محمد شہباز شریف
افغانستان
دہشت گردی
وزیراعظم محمد شہباز شریف
کے پی کے آپریشنل کمانڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.