مریم نوازکا ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز جاری
مریم نواز نے ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کے لیے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجابمریم نواز شریف نے ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 3 مرلہ فری پلاٹ اسکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اور پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) کے ڈی جی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ مریم نواز نے پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ، فری پلاٹ حاصل کرنے والے افراد کو گھر بنانے کے لئے قرض دینے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے 19 اضلاع میں پھاٹا کی سابقہ 23 ہاؤسنگ اسکیموں کی بہتری اور بحالی کا حکم دیا اور ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز جاری کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت بھی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
تفصیلی بریفنگ
ڈی جی
وزیراعلیٰ مریم نواز
23 ہاؤسنگ اسکیموں
ہاؤسنگ اسکیموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.