کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر باضابطہ امریکی تحویل میں
کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو امریکا میں عدالت میں پیش کیا جائے گا
کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر باضابطہ امریکی تحویل میں کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر کو امریکا پہنچا دیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد شریف اللّٰہ کے امریکا پہنچنے پر فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کشیپ پٹیل کا بیان سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جعفر باضابطہ امریکا کی تحویل میں آگیا۔ ، امریکی عوام کےلیے انصاف کی فراہمی پر ایف بی آئی، سی آئی اے اور محکمہ انصاف پر فخر ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ داعش کمانڈر کو آج ورجینیا کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ، محمد شریف اللّٰہ پر 2021 کےکابل ایئرپورٹ حملے میں مدد کرنے کا الزام ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
امریکی عوام
ایف بی آئی
کابل ایئرپورٹ
داعش کمانڈر
گرفتار دہشت گرد شریف اللّٰہ
ڈائریکٹر ایف بی آئی
امریکی محکمہ انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.