"افغانستان سے دہشتگرد گرفتار: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن"
"بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، افغانستان سے دہشتگرد گرفتار"
سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا۔ ، افغا نستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی بڑھنے لگی ہے۔ ،مختلف دہشت گرد تنظیموں کو افغان طالبان کی مکمل حمایت، سہولت کاری اور سر پرستی حاصل ہے۔ 5مارچ 2025 کو بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے ٹوبہ کاکڑی میں سیکیورٹی فور سز کا کامیاب آپریشن ہوا۔ ، آپریشن میں4اہم دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے، گرفتار دہشتگردوں سے کلاشنکوفیں، دستی بم اور دیگر آتشیں اسلحہ برآمدہوئیں۔ ، گرفتار دہشت گردوں نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا اعتراف کر لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
پاکستان میں دہشتگردی
یکیورٹی فورسز
سیکیورٹی فورسز کاآپریشن
دہشتگرد گرفتار
سر پرستی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.