اقلیتی رکن نے رمضان المبارک میں مہنگائی کا مسئلہ اٹھادیا
"دنیش کمار کا کہنا ہے کہ رمضان میں مہنگائی بڑھا دی گئی، غریب عوام کو ریلیف نہیں مل رہا"
سینیٹ اجلاس میں اقلیتی رکن دنیش کمار نے رمضان المبارک میں مہنگائی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں مہنگائی بڑھا دی گئی۔ ، سستے بچت بازار بھی مہنگے ہیں، یہاں غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا۔ ،اقلیتی برادری مسلمانوں کو ریلیف دے، شاید مسلمان تاجروں کے دلوں میں رحم آجائے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس شروع پارلیمنٹ ھاؤس میں ہوا۔ ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات جوابات معطل کرنے کی تحریک ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
سینیٹ اجلاس
اقلیتی برادری
رمضان المبارک
اقلیتی رکن
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.