مفت سولرائزیشن اسکیم میں کسی سفارش کو ترجیح نہیں دی گئی: علی امین گنڈا پور
علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مفت سولرائزیشن اسکیم میں شفافیت رکھی گئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مفت سولرائزیشن اسکیم میں کسی سفارش کو ترجیح نہیں دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مفت سولرائزیشن اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بجلی کا مسئلہ سنگین ہے۔ اور متبادل توانائی کے حل کے طور پر یہ منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حکومت ابتدائی طور پر معذور، بیواؤں اور خواجہ سراوں سمیت 32,500 مستحق گھرانوں کو مفت سولر پینل فراہم کر رہی ہے ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں عوام کو 50 فیصد سبسڈی پر سولر پینلز دیے جائیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر واضح کیا کہ بیلیٹنگ کا عمل مکمل طور پر شفاف رکھا گیا ہے اور کسی سفارش کو ترجیح نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان کے لوگوں نے زیادہ درخواستیں جمع کرائیں۔ شاید اس خیال سے کہ وزیراعلیٰ کا تعلق وہاں سے ہے لیکن حکومت نے کسی کو خصوصی رعایت نہیں دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
علی امین گنڈا پور
خواجہ سراؤں
خصوصی رعایت
، علی امین گنڈا پور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
مستحق گھرانوں
مفت سولر پینل
مفت سولرائزیشن اسکیم
معذور، بیواؤں ا
بجلی کا مسئلہ سنگین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.