نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے: مدینہ منورہ میں حاضری
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے: فلسطینیوں کے حقوق پر غور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچے ہیں جہاں وہ روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسحاق ڈار دورہ کے دوران او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس کل جدہ میں منعقد ہوگا ۔ جس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا معاملہ زیربحث آئے گا۔ اجلاس میں غزہ کے لوگوں کو اپنے آبائی گھروں سے بے دخل کرنے کی تجاویز کے خلاف حکمت عملی مرتب ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
بے دخل
سعودی عرب پہنچ گئے
او آئی سی وزرائے خارجہ
روضہ رسول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.