"پنجاب اسمبلی میں 7 نئے بل پیش: وزیر خزانہ کی جانب سے اہم تجاویز"

"پنجاب اسمبلی میں 7 نئے بل پیش: وزیر خزانہ کی جانب سے اہم تجاویز"

"پنجاب اسمبلی میں 7 نئے بل پیش، اہم قانون سازی کی جانب قدم"

پنجاب اسمبلی میں 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان کی جانب سے 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی میں موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس 2025 ، پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 ، پنجاب نارکوٹکس کنٹرول بل 2025 ، پنجاب ناپسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹیز منسوخی اور تنظیم نو بل 2025 ، پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی بل 2025، نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل 2025 ، پنجاب فنانس ترمیمی بل2025 ، پنجاب انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی بل 2025 پیش کر دیا گیا ۔ تمام بل متعلقہ کمیٹییوں کو ریفر کر دیئے گئے ۔ ، کمیٹیاں 2 ماہ میں اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.