خواتین کے حقوق کا تحفظ ہمارا فرض بھی ہے: محسن نقوی
خواتین کے حقوق کا تحفظ ہمارا فرض: محسن نقوی کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہمارا فرض بھی ہے اور قومی ذمے داری بھی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کی عزت اور وقار کا تحفظ کرنے والے معاشرے ہی آگے بڑھتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ خواتین کو جو حقوق دینِ اسلام نے دیے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ دورِ حاضر میں خواتین کے معاشرتی کردار کے حوالے سے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ تعلیم، ملازمت اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع تک رسائی تمام خواتین کا حق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وفاقی وزیر
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
خصوصی پیغام
معاشرتی
دورِ حاضر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.