ڈی جی خان میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام
خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام: پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد پسپائی پر مجبور
ڈی جی خان میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کہا کہ 15 سے 20 دہشت گردوں نے سرحدی چوکی لکھانی پر سحری کے وقت حملہ کیا، ۔ خیبرپختونخوا سے دہشت گرد ٹولیوں کی صورت میں حملہ آور ہوئے،۔ دہشت گردوں نے حملے میں راکٹوں سمیت بھاری ہتھیار استعمال کیے۔ انہوں نے بتایا کہ جوانوں کے الرٹ ہونے کے سبب تھرمل امیج کیمروں سے دہشت گردوں کی نشاندہی کی گئی۔ اور پولیس نے مشین گنز اور مارٹر سے دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی کی۔ جس کے باعث دہشت گرد چیک پوسٹ کے قریب پہنچنے میں ناکام اور پسپائی پر مجبور ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
دہشت گردوں
ترجمان پنجاب پولیس
ضلع ڈیرہ غازی خان
خوارجی دہشتگردوں
ڈی جی خان
حملہ ناکام
سحری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.