افواج نے دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دیں: ملک احمد خان
ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ افواج نے دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دیں، افغانستان سے مذاکرات ضروری ہیں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام لانے والے کردار کسی سے چھپے نہیں ہیں۔. سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان وہاں کے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے،۔ ہماری افواج نے دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دیں۔ ، امریکی صدر کی جانب سے ان قربانیوں کو تسلیم کرنا انتہائی خوش آئند ہے۔ ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تحفظات پر مذاکرات ہونے چاہئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.