"حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ: حکومت پٹرول کی قیمت میں 50 روپے کمی کا اعلان کرے"
"عالمی مارکیٹ میں کمی، حافظ نعیم الرحمان کا پٹرول کی قیمت میں 50 روپے کمی کا مطالبہ"
حکومت پٹرول کی قیمت میں 50 روپے کمی کا اعلان کرے: حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں مسلسل کمی ہو رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان کا کہناتھا کہ گذشتہ 50 دنوں کے اندر 12 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ ، قیمت 82 ڈالر سے کم ہو کر 69.3 ڈالر پرآگئی ہے، یہ قمیت اگست 2021 کی سطح ہے۔ ،پیٹرولیم لیوی کوفی الفور ختم ہونا چاہئیے، عالمی منڈی میں مسلسل کمی کا عوام کوفائدہ ملنا چاہیے۔ ، مہنگائی نے رمضان میں عوام کی کمر توڑ دی ، وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حافظ نعیم الرحمان
عالمی مارکیٹ
حکومت پٹرول
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.