"آئی جی جیل خانہ جات کا ملتان سنٹرل جیل کا اچانک دورہ: انتظامات کا جائزہ"
"ملتان سنٹرل جیل میں آئی جی جیل خانہ جات کا اچانک دورہ، فیکٹری پلانٹس کا معائنہ"
ملتان(نمائندہ خصوصی ) آئی جی جیل خانہ جات کاکا سنٹرل جیل ملتان میں اچانک دورہ۔ تفصیل کے مطابق- گذشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے ملتان سنٹرل جیل کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے جیل فیکٹری میں واشنگ پاوڈر پلانٹ اور ٹف ٹائل پلانٹ کو چیک کیا۔ آئی جی جیل کی مختلف بیرکوں- لنگر خانے اور جیل ہسپتال میں گئے ۔ میاں فاروق نذیر نے روزے دار اسیران کی سحری اور افطاری کے انتظامات کو سہرایا۔ آئی جی کے ہمراہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات محسن رفیق سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ارشد وڑائچ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شان عمران اور دیگر افسران موجود تھے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.