میو اسپتال ‘ انجیکشن کے مبینہ ری ایکشن سے مریضہ جاں بحق
"میو اسپتال میں انجیکشن کے ری ایکشن سے 15 مریض متاثر، 36 سالہ مریضہ جاں بحق"
لاہور کے میو اسپتال کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے ایک مریضہ جاں بحق جبکہ 15مریض متاثر ہوئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہCeftrixone انجیکشن لگنے سے مریضوں کو ری ایکشن ہوا۔ میو اسپتال لاہور کی انتظامیہ کے مطابق مبینہ طور پر Ceftrixone انجیکشن کے ری ایکشن سے 36 سالہ مریضہ نورین جاں بحق ہو گئی ۔ جبکہ 15مریض متاثر ہوئےجن میں سے 3 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ٹیکے کا استعمال روک دیا گیا ،۔ معاملے کی تحقیقات کیلئے پروفیسر ڈاکٹراسرارالحق طور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ ،جس میں چیف فارماسسٹ، ڈپٹی نرسنگ اور اےایم ایس میواسپتال سمیت دیگراراکین شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریضہ جاں بحق
میو اسپتال
میو اسپتال لاہور
انجیکشن
36 سالہ مریضہ نورین جاں بحق
پروفیسر ڈاکٹراسرارالحق طور
چیف فارماسسٹ،
ڈپٹی نرسنگ
اےایم ایس میواسپتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.