اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
"اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا"
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی جائے گی۔ لیکن اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ 27 جنوری 2025 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 ماہ کے لیے شرح سود مزید ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد شرح سود 12 فیصد کی سطح پر آگئی تھی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 100 بیسس پوائنٹس کمی کے بعد شرح سود 12 فیصد ہوگئی ہے۔ مانیٹری پالییسی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں ملک کی معاشی کارکردگی اور مختلف عوامل کا جائزہ لیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
ماہرین
معاشی کارکردگی
اسٹیٹ بینک کا شرح سود
مانیٹری پالییسی کمیٹی
شرح سود مزید ایک فیصد کم
100 بیسس پوائنٹس کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.