اڈیالہ جیل کےباہر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان میں تلخ کلامی
"اڈیالہ جیل: علیمہ خان اور پی ٹی آئی وکلاء کے درمیان تلخ کلامی کی تفصیلات"
اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔ علیمہ خان کی دیگر دو بہنوں کے ہمراہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہو گئی،۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ کے داخلی گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء اورپی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ، علیمہ خان نے وکلاء اور رہنماوں کو چارج شیٹ کردیا۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی ذمہ داری سونپی گئی ہو بغیر ذمہ داری کے کوئی وکیل جیل کے اندر نہیں جائے گا۔ ،آپ لوگوں نے کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے ہر بندہ صرف ملاقات کے لئے جیل آتا ہے۔ ،ہمارا بھائی اندر ہے ہمارا اس سے پیار ہے ہم اسکے لئے جان بھی دے سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
تلخ کلامی
علیمہ خان
پی ٹی آئی وکلا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.