25 لاکھ لوگوں کو آج تک رمضان پیکج دے چکے: عظمی بخاری
"پنجاب حکومت نے 25 لاکھ افراد کو رمضان پیکج دیا، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ"
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے برسٹر سیف کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے مریم نواز کے منصوبوں کے میرٹ اور شفافیت کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ ، مریم نواز ڈلیور کر رہی ہے اس لیے پنجاب میں ان کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز پنجاب میں 25 لاکھ لوگوں کو آج تک رمضان پیکج دے چکی ہیں ۔ کے پی حکومت آج رمضان پیکج کی منظوری دے گی، یہ مریم نواز سے مقابلہ کرینگے؟ کارکردگی میں مقابلے کی بجائے الزامات کا کھیل کھیلنے سے گنڈاپور کی نااہلی نہیں چھپ سکتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب
کے پی حکومت
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
برسٹر سیف
رمضان پیکج
میرٹ اور شفافیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.