جعفر ایکسپریس کی روانگی تین دن کے لئے منسوخ، آپریشن جاری
جعفر ایکسپریس کی روانگی: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا جائزہ
جعفرایکسپریس ،مسافروں کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری بلوچستان کےضلع بولان میں دہشتگردی کے پیش نظر جعفر ایکسپریس کی روانگی تین روز کے لئے منسوخ کر دی گئی یرغمالی مسافروں کی بازیابی کے لئے آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے155مسافروں کو بازیاب کرالیا،اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کیاجاچکا ہے۔ ،دہشت گردوں میں خودکش بمباربھی موجود ہیں،دہشتگردوں نے کچھ معصوم یرغمالیوں کو خودکش بمبار کےساتھ بیٹھایا ہوا ہے۔ ،دہشت گردخودکش بمبارمعصوم لوگوں کوڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ ،سیکیورٹی فورسز یرغمالیوں میں خود کش بمباروں کی موجودگی کے باعث احتیاط سے کام لے رہی ہیں۔ ریلوےانتظامیہ کاکہنا ہےکہ جعفر ایکسپریس کی روانگی سیکورٹی وجوہات پر منسوخ کی گئی،ٹرین کی روانگی تین روز تک منسوخ کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بلوچستان
دہشت گردوں
سیکیورٹی ذرائع
جعفرایکسپریس
دہشت گردخودکش بمبار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.