جعفرایکسپریس ، تمام دہشت گرد جہنم واصل، 190 مسافر بازیاب
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: تمام دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ ، تمام دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے، خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔ ، شہید مسافروں کی تعداد کا تعین کیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ معصوم جانیں بچانے کیلئے آپریشن میں احتیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ دہشتگردوں کےبولان پاس کےعلاقے میں جعفرایکسپریس پرحملہ میں سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 30 دہشتگرد جہنم واصل۔ ،متعدد زخمی جبکہ 190مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا،انسانیت کےدشمنوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق دہشتگردافغانستان میں ماسٹرمائنڈ اورسہولت کاروں سے رابطے میں ہیں۔ ،چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہوکرخودکش بمباروں نےتین جگہوں پرخواتین اوربچوں کویرغمال بناکرڈھال بنا لیا۔ ، آپریشن میں احتیاط برتی جارہی ہے،سیکیورٹی خدشات کےباعث تین دن تک کوئٹہ سےپشاورٹرین سروس معطل رہےگی۔ ،راولپنڈی اور کوئٹہ ریلوے اسٹیشنز پرمعلومات کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دہشتگردوں
دہشت گرد ہلاک
ہیلپ ڈیسک قائم
جعفرایکسپریس
190 مسافر بازیاب
دہشت گرد جہنم واصل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.