دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھارہے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی طاقتیں، دہشت گرد اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھارہے ہیں ، مذہب اور آزادی کےنام پر دہشتگردی کرنےوالے اپنے حقوق کےلیے نہیں خون خرابےکےلیے لڑ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے بحث میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہرطرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے۔ ، دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان اور پیپلزپارٹی نے بہت نقصان اٹھایا۔ ، مجھے وزیراعظم کے گھر سےاغوا کرنےکی کوشش کی گئی، اس ناکام واقعے کے بعد شہید بینظیر بھٹو نے مجھے حفاظت کے لیے لندن میں رکھا تھا،۔ دہشت گردی کی وجہ سے بینظیر بھٹو شہید ہوئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
بلاول بھٹو
قومی اسمبلی
دہشت گردی
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی
شہید بینظیر بھٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.