دہشتگرد ی کیخلاف جنگ میں ہم کامیاب ہونگے: خواجہ آصف
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہم کامیاب ہوں گے: خواجہ آصف کا عزم
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، پچھلے 3 دن سے جعفر ایکسپریس والا افسوسناک واقعہ چل رہا تھا۔ ، اسے ہماری مسلح افواج نے بڑے سانحہ میں بدلنے سے بچالیا، ورنہ خدانخواستہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی اموات ہوسکتی تھیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ فورسز کے جوانوں نے کم سے کم نقصان کے ساتھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ ، قوم کو پاک افواج پر فخر ہے، ان شااللہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لسانیت کی بنیاد پر جس طرح مسافروں کو الگ کیا گیا،۔ یہ افسوس ناک امر ہے اور اس سے زیادہ افسوسناک بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اس واقعے پر پروپیگنڈا کرنا تھا۔ ، وہ سب نے دیکھا، پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ دہشت گردوں نے خود یرغمالیوں کو چھوڑ دیا، فوج نے نہیں چھڑوایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلح افواج
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
پاک فوج
دہشتگرد ی
پاک افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.