رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
14 مارچ کو پہلا مکمل چاند گرہن: پاکستان میں نظارہ ممکن نہیں
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا،جس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق پاکستانی وقت کےمطابق چاند گرہن کا آغازصبح 8 بج کر 57 منٹ پرہوگا۔ صبح 11 بج کر 26 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگےگا۔ جبکہ11 بج کر 59 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہو گا،چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بجے ہو گا۔ چاند کا گرہن یورپ اور دیگر ایشیائی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
چاند گرہن
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن
نظارہ پاکستان
ایشیائی ممالک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.