سویلینز کا ملٹری ٹرائل آئین کے مطابق ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
"سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کی آئینی حیثیت پر بحث"
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل 1973 کے آئین کے مطابق ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی،۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہررضوی ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال حسن آئینی کا حصہ تھے۔ سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ آرمی ایکٹ بنایا ہی اسی لیے جاتا ہے کہ فوج کو ڈسپلن میں رکھا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.