ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کاامکان

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں  بجلی سستی ہونے کاامکان

"ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان: سی پی پی اے کی درخواست"

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل آٹھویں بار بجلی سستی ہونے کاامکان ہے۔ ، جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نےبجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔ ، فروری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ، نیپرا کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر26 مارچ کوسماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا ۔ ذرائع نے بتایا کہ اس س ےقبل نیپراماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل7بار بجلی کی قیمت میں کمی کرچکا ہے۔ نیپرا نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی۔ ، جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں کمی رواں ماہ کےبلز میں دی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.