پاکستان قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمدکرے، آئی ایم ایف
"پاکستان قرض پروگرام پر آئی ایم ایف کی مشروط منظوری: اقتصادی اصلاحات کی ضرورت"
حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے،۔ ذرائع کےمطابق حکومت نے اخراجات کے کنٹرول، خاص طور پر ترقیاتی پروگرام کے ذریعے مالی اہداف کو برقرار رکھنے کااعادہ کیا۔ ، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کوایک ارب ڈالر سے زائد قرض کی قسط جاری ہوگی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کردیا،۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگیاکہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزے کے لیے مذاکرات میں کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے بھی بات چیت ہوئی۔ پاکستان کے ساتھ قرضوں کی ادائیگی کی مینجمنٹ، توانائی کے شعبے میں لاگت کم کرنے اور توانائی شعبے کی بہتری، معاشی ترقی کی شرح بڑھانے اور صحت عامہ کی بہتری کے لیے بھی بات چیت ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
حکومت پاکستان
، آئی ایم ایف
اخراجات
ایگزیکٹو بورڈ
ترقیاتی پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.