ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اور کامیاب آپریشن
"ڈیرہ اسمعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: دہشت گردوں کا صفایا"
ڈیرہ اسمعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف ایک اور کامیاب آپریشن کیا ۔ جس میں دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمعیل خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ یاد رہے کل بھی جنڈولہ میں 10 خوارج مارے گئے تھے، گزشتہ ماہ یعنی فروری میں کل 156 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ دہشت گردوں کے خلاف یہ کامیابیاں سیکیورٹی فورسز کی پیشاورانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
کامیاب آپریشن.
شعبہ تعلقات عامہ
ڈی آئی خان
ڈیرہ اسمٰعیل خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.