افغان وزیر داخلہ سراج الحق حقانی عہدے سے مستعفی
"سراج الدین حقانی نے افغان وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا"
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ، سراج الدین حقانی نے اپنا استعفیٰ ملا ہیبت اللہ اخندزادہ کو بھیج دیا۔ افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی 2 ماہ بعد گزشتہ روز خوست میں منظر عام پر آئے تھے۔ ، وہ قندھار میں ہونیوالے کابینہ اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
featured
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عہدے سے مستعفی
افغان میڈیا
افغان وزیر داخلہ سراج الحق حقانی
استعفیٰ منظور '
قندھار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.