مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل
"رمضان میں مسافروں کی کم تعداد کے باعث 2 ٹرینیں معطل"
رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعدادہونے کے باعث2ٹرینیں معطل کردی گئی۔ ،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ریلوے کےمطابق کراچی سےلاہورپاک بزنس ایکسپریس 4:30بجےروانہ ہوتی ہے،۔ پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوقراقرم ایکسپریس میں ضم کردیا، ۔ قراقرم ایکسپریس پاک بزنس کے مسافروں لے کر 4:30بجے روانہ ہوگی۔ کراچی سےلاہورکراچی ایکسپریس شام چھ بجےروانہ ہوتی ہے،۔ کراچی ایکسپریس کے30فیصد مسافروں کو شاہ حسین ایکسپریس میں ضم کردیاگیا۔ ،شاہ حسین ایکسپریس 7:30بجےلاہورروانہ ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
ترجمان ریلوے
قراقرم ایکسپریس
2 ٹرینیں معطل
پاک بزنس ایکسپرس
کراچی ایکسپریس
پاک بزنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.