میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی کا فیصلہ
پی ایم ڈی سی کا فیصلہ: میڈیکل ڈینٹل کالجز رجسٹریشن معطل
حکومت پاکستان نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی کونسل کی کالجز رجسٹریشن پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ، تاہم پی ایم ڈی سی نئے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن نہیں کرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ 5 جنوری کے بعد کی میڈیکل کالجز رجسٹریشن کی درخواستوں پر غور نہیں ہو گا ۔ جبکہ 5 جنوری سے قبل کی 13 میڈیکل کالجز کی درخواستیں زیر غور آئیں گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میڈیکل کالجز کیلئے فیکلٹی کی کمی پر رجسٹریشن پر پابندی کا فیصلہ ہوا،۔ ملک میں نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز 121 اور سرکاری 66 ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
حکومت پاکستان
پابندی کا فیصلہ
میڈیکل و ڈینٹل کالجز
پی ایم ڈی سی
رجسٹریشن پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.