"امریکی صدر ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے بات چیت کا فیصلہ"
"ٹرمپ اور پیوٹن کی ٹیلیفونک بات چیت: یوکرین جنگ اور توانائی منصوبوں پر بات چیت"
ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے بات کرنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے بات کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا،۔ ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کریں گے۔ ، جنگ بندی کی 30 دن کی تجویز پر پیوٹن سے بات چیت کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین نے توتجویزمنظور کر لی تھی۔ ، روس یوکرینی فوج کو کرسک کےعلاقے سے باہر نکالنے کے قریب ہے، ۔ توانائی کے منصوبوں پر بھی پیوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.