"یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے: 31 افراد شہید"
"صنعا پر امریکی فضائی حملے؛ 31 افراد کی شہادت اور حزب اللہ کی مذمت"
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے؛ 31 افراد شہید صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 31 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 31 افراد شہید ہوگئے ۔ جس پر حزب اللہ نے سخت مذمت کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے امریکی حملوں کے خلاف یمن سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حوثی گروپ کے مطابق گزشتہ رات کے امریکی حملوں میں 31 افراد شہید ہوئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد ایران نے یمن میں امریکی حملوں کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی حکام کو ایران کی خارجہ پالیسی پر حکم چلانے کا کوئی اختیار نہیں ہے، امریکا کو یمن اور غزہ میں قتل عام بند کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
یمن کے دارالحکومت
امریکی فضائی حملے
31 افراد شہید
امریکی حملوں
قتل عام بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.