اوورسیز پراپرٹی تنازع، جلد خصوصی عدالتیں قائم ہونگی
"پاکستانی اوورسیز پراپرٹی تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالتوں کا قیام"
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جائیداد کے تنازعات میں قانونی چارہ جوئی کرنے سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازع کے جلد حل کے لیے خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی۔ اوورسیز پراپرٹی ایکٹ 2024ء کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ ، جس کے لیے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف کو خط لکھ دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر نے خصوصی عدالتیں نامزد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ججز نامزدگی کا اختیار سیشن ججز کو دے دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں
اوورسیز پراپرٹی
.سمندر پار پاکستانیوں
قائم مقام چیف جسٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.