سکیورٹی خدشات‘ بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند
"سکیورٹی خدشات: بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند"
بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سکیورٹی خدشات کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ تاہم تمام کلاسز آن لائن جاری رہیں گی۔تمام کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر فزیکل کلاسز سے ورچوئل لرننگ آنلائن کلاسز میں منتقل کر دی جائیں گی۔ اور یہ سلسلہ اگلے احکامات تک جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کو ایم ایس ٹیمز اور لرننگ مینجمنٹ سسٹم سمیت موجودہ ادارہ جاتی وسائل استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ، انتظامی عملہ معمول کے مطابق دفاتر میں حاضری دے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.