"وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان، 31 مارچ سے 2 اپریل تک"
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔عید الفطر کیلئے پیر 31مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی،۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ) تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔ خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کے 29 روزے ہوں گے۔ جس کے بعد عید الفطر 31 مارچ 2025ء (بروز پیر) کو منائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.