"پاکستان ریلوے کا عید پر تین نئی عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان"
"عید الفطر پر ریلوے کی تین عید سپیشل ٹرینیں، 26 سے 28 مارچ تک"
عیدالفطر پر ریلوے کا تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان پاکستان ریلوے نے عید پر کراچی سے تین عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی سے لاہور کے لیے2عید سپیشل ٹرین چلیں گی،۔ کراچی سے راولپنڈی کے لیے ایک عید سپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے، پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی کینٹ سٹیشن سے لاہور کے لیے 26 مارچ کو چلائی جائے گی ۔ پہلی عید سپیشل ٹرین دوپہر ایک بجے مسافروں کو لے کر روانہ ہو گی، دوسری عید سپیشل ٹرین کراچی سٹی سٹیشن سے راولپنڈی کے لیے 27 مارچ کو چلائی جائے گی ۔ ،دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی سے مسافروں کو لے کر رات ساڑھے آٹھ بجے روانہ ہو گی۔ کراچی سے لاہور کے لیے تیسری عید سپیشل ٹرین کراچی کینٹ سٹیشن سے رات نو بجے 28 مارچ کو روانہ کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.