بلوچستان : سیکیورٹی خدشات کے باعث مزید 2 جامعات بند
"بلوچستان میں سیکیورٹی خطرات کے باعث 3 جامعات کی تعلیمی سرگرمیاں معطل"
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث مزید 2 جامعات نے غیر معینہ مدت کے لیے آن کیمپس کلاسز روک دی ہیں۔ اور طلبہ کو ورچوئل کلاسز میں شرکت کی ہدایت کی ہے، جس کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر 3 جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔ متاثرہ جامعات میں یونیورسٹی آف بلوچستان، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ حالیہ حملوں اور سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سبی کے قریب جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں کے ہائی جیک کرنے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔ ، اس حملے میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 26 یرغمالی ہلاک ہو گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.